یہ ایک ملٹی کلچرل، اور وسائل کا نیٹ ورک ہے، جو والدین پر مشتمل ہے، والدین بچوں اور نوجوانوں کے لئے ھے اور سماجی اور نسلی پس منظر سے آزاد ہو کر کام کرتا ہے۔ یہ ایک کثیر الثقا فتی نظرئے سےbarnehage ,،سکول خاندانی زندگی اور معا شرتی زندگی کے بارے میں معلومات ، مشورے اور معا ونت فراہم کرتا ہے۔ MIR انفرادی گروپس کی گورنمنٹ اور معا شرے کے ساتھ معما ملات میں ترجمانی اور معاونت بھی فراہم کرتاہے۔